بختاور بھٹو زرداری پی ڈی ایم پر برس پڑیں کھری کھری سنادیں تازہ ترین اردو نیوز

بختاور بھٹو زرداری پی ڈی ایم پر برس پڑیں، کھری کھری سنادیں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آصف زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) رہنما کی جانب سے خواتین پر جلسے میں شرکت کی پابندی لگانے کے فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی جانب سے خواتین پر پابندی لگانے کا فیصلہ مایوس کن ہے،ہمارے ملک کی 50 فیصد آبادی خواتین پر مشتمل ہے۔ہمارے مذہب نے  خواتین کو آزادی دی ہے۔اس طرح کا مائنڈ اسلام سے قبل کے کلچر کو ظاہر کرتا ہے۔

واضح رہے کہ پی ڈی ایم رہنما راشدسومر و نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ خواتین کل(اتوار کو) ہونے والے پی ڈی ایم جلسے میں شرکت نہ کریں۔

مزید :

قومی

.
Latest Urdu News, Breaking News – تازہ ترین اردو نیوز | Urduheadline






#بختاور #بھٹو #زرداری #پی #ڈی #ایم #پر #برس #پڑیں #کھری #کھری #سنادیں #تازہ #ترین #اردو #نیوز

اپنا تبصرہ بھیجیں