بنگال ٹائیگرز نے کینگروز کے بعد کیوی کو بھی دبوچ لیا

ڈھاکا: بنگلہ دیش نے ڈھاکا میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق ڈھاکا میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 میچ میں کیوی ٹیم 16.5 اوورز میں 60 رنز پر ڈھیر ہوگئی، میزبان ٹیم نے مطلوبہ ہدف 15ویں اوور 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

مستفیض الرحمان نے تین اور نسم احمد، شکیب الحسن اور محمد سیف الدین نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

Comments






#بنگال #ٹائیگرز #نے #کینگروز #کے #بعد #کیوی #کو #بھی #دبوچ #لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں