ترکی نے افغانستان سے فوجی انخلا شروع کردیا تازہ ترین اردو نیوز ترین اردو نیوز

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترکی نے افغانستان سے افواج کا انخلا شروع کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکی نے کابل ائیرپورٹ سے اپنی فوج نکالنا شروع کر دی ہے۔ ترکی 31 اگست تک افغانستان سے افواج کا انخلا مکمل کر لے گا۔اس سے پہلے ترکی نے امریکی انخلا کے بعد کابل ائیرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کا اعلان کیا تھا۔ جس پر طالبان نے ترکی کو بھی افغانستان سے افواج واپس لے جانے کا کہا تھا۔

مزید :

بین الاقوامی






#ترکی #نے #افغانستان #سے #فوجی #انخلا #شروع #کردیا #تازہ #ترین #اردو #نیوز #ترین #اردو #نیوز

اپنا تبصرہ بھیجیں