گلوبل یونین آف جرنلسٹس

گلوبل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے خاور عباس آرگنائزر فیصل آباد ڈویژن نامزد کیا گیا ہے۔ جس پر بانی و مرکزی صدر لارڈ ملک خلیل اعوان ۔ ترجمان یورپ جناب طلعت بٹ صاحب ۔ظفر اقبال بربرا۔چئیرمین پاکستان۔ظہیر اقبال چشتی جنرل سیکرٹری پنجاب۔نواز مرزا صدر ڈنمارک۔جمشید شفیق آرگنائزر یوتھ ونگ جنوبی پنجاب نے مبارکباد پیش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں