ملک میں نیا سسٹم، محکمہ موسمیات کا انتباہ جاری!

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم آج ملک میں داخل ہوگا جبکہ بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی وبارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں جمعے سے اتوار کے ..مزید پڑھیں

گوجرہ زیادتی کیس، متاثرہ لڑکی کو مختلف نمبرز سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف –

ٹوبہ ٹیک سنگھ: پنجاب کے شہر گوجرہ میں موٹروے پر زیادتی کا نشانہ بنے والی خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ اُسے مختلف نمبروں سے کال کر کے ہراساں کیا جارہا ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ..مزید پڑھیں

کراچی، سول ایوی ایشن کی قبضہ کی گئی زمین واگزار –

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لینڈ مافیا کے خلاف کارروائی کر کے چار ایکڑ زمین واگزار کرالی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سول ایویشن اتھارٹی کے حکام نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب کارروائی کر کے لینڈ مافیا کی ..مزید پڑھیں

’قابلِ قبول چہرے سیاسی خلا پورا کرنے کے لیے نکل رہے ہیں‘ –

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) تنظیم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے سابق گورنر سندھ کی سیاست میں واپسی کا خیر مقدم کیا ہے۔ اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار ..مزید پڑھیں

گٹکا مافیا کی سرپرستی کرنے والے بے نقاب، رپورٹ‌ میں‌ بڑے نام شامل –

کراچی: سندھ بھر میں کٹگا مافیا کی سرپرستی کرونے والوں کی فہرست سامنے آگئی، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پولیس افسران بھی مکروہ دھندے میں ملوث افراد کی پشت پناہی کررہے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ..مزید پڑھیں

‏’پاکستان کی خودمختاری کا ہر قیمت پر دفاع یقینی بنائیں گے‘‏ –

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج مادروطن کی جغرافیائی سرحدوں کےدفاع کیلئے تیار ‏ہے پاکستان کی خودمختاری کاہرقیمت پردفاع یقینی بنائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے بہاولپور ..مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو فروری 2022 تک گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان کی کارکردگی ..مزید پڑھیں